ابنا: امریکہ میں ہندوستانی سفیر اوبرھمنیم جے شنکر نے خبردار کیا ہے کہ امریکی ایمیگیریشن قوانین کے سخت بنائے جانے کی صورت میں ہندوستان بھی ممکن ہے اسی جیسے اقدامات عمل ميں لائے ۔ جے شنکر نے مزید کہا کہ یہ اقدام امریکی معیشت ، اور نئی دہلی – واشنگٹن تعلقات پر بھی منفی اثر مرتب کرسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ امریکی پارلیمنٹ کے ریپبلیکن نمائندوں نے حال ہی میں کہا ہے کہ وہ اس ملک کے ایمیگیریشن قوانین ميں بنیادی تبدیلی لارہے ہیں ۔
.......
/169